محمل شامی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ محمل جو غلافِ کعبہ کے ساتھ حج کے موقعے پر ملک شام سے حجاز میں بھیجا جاتا ہے۔